البحث

عبارات مقترحة:

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

القوي

كلمة (قوي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من القرب، وهو خلاف...

الواسع

كلمة (الواسع) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَسِعَ يَسَع) والمصدر...

عائشہ رضی اللہ عنہا اور عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ ’’جبرائیل علیہ السلام مجھے پڑوسی کے(حق کے) بارے میں اس قدر وصیت کرتے رہے کہ مجھے خیال ہونے لگا کہ وہ پڑوسی کو وارث بنادیں گے‘‘۔

شرح الحديث :

جبرائیل علیہ السلام مجھے پڑوسی کا خیال رکھنے کی مسلسل تلقین کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے گمان ہونے لگا کہ عنقریب جبرائیل علیہ السلام وحی لے کر آئیں گے جس میں پڑوسی کو وراثت میں حصہ دار ٹھہرا دیا جائے گا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية