البحث

عبارات مقترحة:

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

الحميد

(الحمد) في اللغة هو الثناء، والفرقُ بينه وبين (الشكر): أن (الحمد)...

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی سے عرض کیا کہ مجھے کوئی نصیحت کریں۔ آپ نے فرمایا کہ ’’ غصہ نہ کیا کرو‘‘۔ اس نے یہ سوال بار بار دہرایا اور آپ نے یہی فرماتے رہے کہ غصہ نہ کیا کرو۔

شرح الحديث :

ایک صحابی نے نبی سے عرض کی کہ آپ انہیں ایک ایسی چیز کا حکم دیں جو دنیا و آخرت میں ان کے لیے نفع بخش ہو۔ آپ نے ان سے کہا کہ ’’غصہ نہ کیا کرو‘‘۔ آپ نے جو یہ وصیت فرمائی کہ غصہ نہ کیا کرو، اس سے انسان میں موجود اکثر برائیوں کا سدِّباب ہو جاتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية