البحث

عبارات مقترحة:

المهيمن

كلمة (المهيمن) في اللغة اسم فاعل، واختلف في الفعل الذي اشتقَّ...

المؤخر

كلمة (المؤخِّر) في اللغة اسم فاعل من التأخير، وهو نقيض التقديم،...

الوكيل

كلمة (الوكيل) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (مفعول) أي:...

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: "اللہ تمھارے جسموں اور تمھاری شکلوں کی طرف نہیں دیکھتا، بلکہ وہ تو تمھارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے"۔

شرح الحديث :

اللہ تعالی تمہیں تہمارے جسموں اور تمہاری صورتوں پر ثواب اور جزاء نہیں دیتے اور نہ ہی ان کی وجہ سے تمہیں اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے بلکہ جزاء تو دل میں موجود اخلاص و سچائی اور ان نیک اعمال پر ملتا ہے جنہیں تم سر انجام دیتے ہو۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية