البحث

عبارات مقترحة:

الحكيم

اسمُ (الحكيم) اسمٌ جليل من أسماء الله الحسنى، وكلمةُ (الحكيم) في...

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

الوكيل

كلمة (الوكيل) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (مفعول) أي:...

جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ کے ساتھ آئے تو ہم حج کے لیے تلبیہ پُکار رہے تھے۔ رسول اللہ نے ہمیں حکم دیا تو ہم نے اسے عمرہ بنا لیا۔

شرح الحديث :

جابر رضی اللہ عنہ بتا رہے ہیں کہ وہ رسول اللہ کے ساتھ حجۃُ الوداع کے موقع پر آئے اور ان میں سے بہت سے لوگ ''لبیک حجا'' کہہ رہے تھے یعنی وہ صرف حج کے لیے تلبیہ کہہ رہے تھے۔ تاہم ان میں سے جو اپنی ہدی کے جانور کو ساتھ نہیں لائے تھے انہیں آپ نے حکم دیا کہ وہ اپنے حج کو فسخ کر کے اسے عمرہ بنا دیں تاکہ حج کا وقت آنے تک وہ عمرہ کر سکیں۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے آپ کے حکم کی تعمیل میں ایسے ہی کیا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية