البحث

عبارات مقترحة:

الشهيد

كلمة (شهيد) في اللغة صفة على وزن فعيل، وهى بمعنى (فاعل) أي: شاهد،...

المهيمن

كلمة (المهيمن) في اللغة اسم فاعل، واختلف في الفعل الذي اشتقَّ...

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ”جو شخص "سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ " کہے گا اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگایا جائے گا“۔

شرح الحديث :

نبی ہمیں بتا رہے ہیں کہ جو شخص اللہ تعالی کی تسبیح بیان کرتے ہوئے ”سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ“ کہتا ہے اس کے لیے ہر دفعہ کہی گئی تسبیح کے بدلے میں جنت میں کھجور کا ایک پودا لگا دیا جاتا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية