البحث

عبارات مقترحة:

المؤخر

كلمة (المؤخِّر) في اللغة اسم فاعل من التأخير، وهو نقيض التقديم،...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

انس - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے ارشاد فرمایا: "اے اللہ حقیقی زندگی تو صرف آخرت کی زندگی ہے۔"

شرح الحديث :

سرور، اطمینان اور ہمیشہ باقی رہنے والی زندگی تو آخرت کی زندگی ہے، جب کہ دنیا کتنی ہی عیش وعشرت والی زندگی کیوں نہ ہو آخرکار اس کا انجام فنا ہو جانا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية