البحث

عبارات مقترحة:

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

انس رضی اللہ عنہ رواىت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: ”میں نے مسواک کے سلسلے میں تم لوگوں سے بارہا کہا ہے“۔

شرح الحديث :

حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ نبی کریم نے اپنی امت کے سامنے مسواک کے استعمال اور ہر حال میں اس کی پابندی کے بارے میں بہت کچھ بتایا تھا، بایں طور کہ یہ تعلیمات وجوبی نہیں استحبابی ہیں۔ اس لیے کہ اس میں بہت فائدے ہیں اور اس کے بہت فضائل ہیں۔ ان میں سب سے عظیم وجلیل فضیلت یہ ہے کہ یہ اللہ سبحانہ وتعالی کی رضامندی کا ذریعہ ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية