البحث

عبارات مقترحة:

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

الرحيم

كلمة (الرحيم) في اللغة صيغة مبالغة من الرحمة على وزن (فعيل) وهي...

جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ سے سوال کیا گیا: کون سی نماز افضل ہے؟۔ آپ نے فرمایا: "لمبے قیام والی نماز۔"

شرح الحديث :

صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے نبی سے دریافت کیا کہ کون سی نماز سب سے زیادہ فضیلت والی ہے؟۔ یہ سوال اس لئے کیا گیا کیونکہ صحابہ کو اس بات کی چاہت تھی کہ وہ زیادہ سے زیادہ نیکیاں کر سکیں۔ اس سے مرادیہ ہے کہ: کس قسم کی نماز افضل ہے؟ یا پھر یہ مراد ہے کہ: نماز کا کون سا عمل افضل ہے؟ قیام کرنا یا رکوع کرنا یا سجدہ کرنا؟۔ چنانچہ آپ نے بتایا کہ نماز میں لمبا قیام کرنا افضل عمل ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية