البحث

عبارات مقترحة:

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

الحليم

كلمةُ (الحليم) في اللغة صفةٌ مشبَّهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل)؛...

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: ’’بندہ جب بیمار ہوتا ہے یا سفر کرتا ہے تو اس کے لیے ان عبادات کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے جنھیں وہ حالتِ اقامت یا صحت میں ادا کیا کرتاتھا۔‘‘

شرح الحديث :

کوئی آدمی جب کسی نیک عمل کو حالت صحت اور فراغت میں اپنی عادت بنا لیتا ہے تو پھر بیماری کی وجہ سے اگر اسے ادا نہیں کر پاتا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس عمل کا پورا اجر ایسے ہی لکھتا ہے جیسے وہ اس کو حالت صحت میں انجام دیتا تھا۔ اسی طرح اگر رکاوٹ سفر ہو یا اس کے علاوہ کوئی اور عذر ہو جیسے حیض وغیرہ۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية