البحث

عبارات مقترحة:

القيوم

كلمةُ (القَيُّوم) في اللغة صيغةُ مبالغة من القِيام، على وزنِ...

الطيب

كلمة الطيب في اللغة صيغة مبالغة من الطيب الذي هو عكس الخبث، واسم...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ’’رسول اللہ میری گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھا کرتے تھے جب کہ میں حالتِ حیض میں ہوتی۔‘‘

شرح الحديث :

عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کر رہی ہیں کہ وہ حالتِ حیض میں ہوتی تھیں اور نبی ان کی گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھا کرتے جو اس بات کی دلیل ہے کہ حائضہ عورت کا جسم پاک ہوتاہے اور یہ حیض کی وجہ سے نجس نہیں ہوتا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية