البحث

عبارات مقترحة:

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

المليك

كلمة (المَليك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعيل) بمعنى (فاعل)...

القدير

كلمة (القدير) في اللغة صيغة مبالغة من القدرة، أو من التقدير،...

سہل بن سعد رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: "جو مجھے ان چیزوں کی ضمانت دیتا ہے، جو اس کے دونوں جبڑوں کے مابین ہے اور جو اس کے دونوں پاؤں کے مابین ہے، تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں"۔

شرح الحديث :

نبی دو امور کی طرف راہ نمائی فرما رہے ہیں۔ اگر بندۂ مسلم ان کی پابندی کر لے، تو وہ اس جنت میں جا سکتا ہے، جس کا اللہ نے اپنے متقی بندوں سے وعدہ کیا ہے۔ ان میں سے پہلا کام زبان کی ایسی باتوں سے حفاظت کرنا ہے، جو اللہ کی ناراضگی کا باعث ہوتی ہیں اور دوسرا کام شرم گاہ کو زنا میں مبتلا ہونے سے بچانا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية