البحث

عبارات مقترحة:

الشكور

كلمة (شكور) في اللغة صيغة مبالغة من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’جو شخص اس حال میں مرے کہ وہ اللہ کے سوا اوروں کو بھی پکارتا رہا (اللہ کا شریک و ہمسر ٹھہراتا رہا) ہو تو وہ جہنم میں داخل گا۔‘‘

شرح الحديث :

اس حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ و سلم ہمیں اس بات کی خبر دے رہے ہیں کہ جو شخص اللہ تعالی کے لیے مخصوص اشیاء (عبادتوں) میں سے کچھ بھی غیر اللہ کے لئے کرے اور اسی پر مصر رہتے ہوئے مر جائے تو اس کا انجام جہنم ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية