البحث

عبارات مقترحة:

المتعالي

كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...

القدير

كلمة (القدير) في اللغة صيغة مبالغة من القدرة، أو من التقدير،...

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتے ہوئے بیان کرتی ہیں: میں رسول اللہ کے کپڑے سے منی کو دھو ڈالتی تھی۔ پھر آپ نماز کے لیے باہر تشریف لے جاتے؛ حالاںکہ پانی کے دھبے آپ کے کپڑے میں موجود ہوتے۔ ایک اور روایت میں ہے: میں رسول الله کے کپڑے سے منی کو کھرچ دیتی تھی اور آپ اسے پہن کر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔

شرح الحديث :

عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کر رہی ہیں کہ رسول اللہ کے کپڑے کو جنابت کی وجہ سے منی لگ جاتی۔ بعض اوقات یہ گیلی ہوتی تو وہ پانی کے ذریعے اسے کپڑے سے صاف کر دیتیں۔ پانی ابھی کپڑے سے سوکھا نہیں ہوتا تھا کہ آپ اسی حالت میں نماز کے لیے تشریف لے جاتے۔ بعض اوقات منی سوکھی ہوتی، اس صورت میں وہ اسے کھرچ کر کپڑے سے اتار دیتیں اور آپ اس کپڑے میں نماز پڑھ لیتے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية