البحث

عبارات مقترحة:

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: "جو شخص سچے دل سے اللہ سے شہادت مانگے گا، اللہ اسے شہیدوں کے مرتبوں تک پہنچا دے گا، اگرچہ اس کی وفات اپنے بستر پر ہی ہوئی ہو۔"۔

شرح الحديث :

حدیث میں اس بات کا بیان ہے کہ صدقِ نیت اجر و ثواب کے حصول کا سبب ہے۔ جو شخص کسی نیک کام کا ارادہ کرتا ہے، اسےاس پر اجر ملتا ہے، اگرچہ وہ اس عمل کو نہ کر سکے۔ اس کی ایک صورت یہ ہے کہ جو بندہ سچے دل سے دعا کرے اور اللہ کی راہ میں اور اس کے دین کی نصرت کے لیے شہادت مانگے، اس کے لیے اللہ تعالی شہدا کا اجر لکھ دیتا ہے، اگرچہ وہ ان کی طرح کا عمل نہ کر سکے اور جہاد کی بجائے کسی اور حالت میں اس کی موت واقع ہو جائے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية