البحث

عبارات مقترحة:

الوكيل

كلمة (الوكيل) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (مفعول) أي:...

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مرفوعا روایت ہے کہ رسول اللہ اونٹ کی پیٹھ پر بیٹھ کر حج کے لیے تشریف لے گئےاور اسی پر آپ کا سامان بھی لدا ہوا تھا۔

شرح الحديث :

نبی نے اونٹ کی پیٹھ پر بغیر کجاوے کے حج کیا۔ کجاوے سے مراد وہ شے ہے جو اونٹ پر رکھی جاتی ہے۔ چوں کہ آپ کے پاس کوئی اور اونٹ نہیں تھا، جس پر آپ اپنی خوراک اور سامان وغیرہ رکھتے، اس لیے آپ جس اونٹ پر سوار تھے، اسی پر اپنے ساتھ سامان رکھ لیا تھا۔ آپ کا یہ عمل بذات خود آپ کے زہد اور دنیاوی ساز و سامان بے توجہی پو دلالت کرتا ہے۔ یہ حدیث اس بات پر دلالت نہیں کرتی کہ دوران حج آرادم دہ اور عمدہ سواریوں پر سوار ہونا حرام ہے، اگرچہ دوران حج رسول اللہ کی پیروی میں کم سے کم آسائشوں اور نعمتوں کو اختیار کرنا ہی افضل ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية