البحث

عبارات مقترحة:

العلي

كلمة العليّ في اللغة هي صفة مشبهة من العلوّ، والصفة المشبهة تدل...

الخلاق

كلمةُ (خَلَّاقٍ) في اللغة هي صيغةُ مبالغة من (الخَلْقِ)، وهو...

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ "نبی نے اپنی کسی بیوی کا ولیمہ دو مُد جو سے کیا تھا"۔

شرح الحديث :

حدیث میں اس بات کا بیان ہے کہ نبی نے امہات المومنین میں سے کسی سے شادی کی اور ان کے لیے ولیمہ کیا۔ ان کے ولیمہ میں آپ نے جَوْ کھانا پکوایا وہ دومد جو سے تیار کیا تھا، جَوْ کے علاوہ آپ کے پاس کچھ بھی نہ تھا۔ اس سے یہ بات معلوم ہوتی ہےکہ آپ تنگ دست تھے لیکن باجود مشکل اور سخت حالات کے آپ نے ولیمہ کی یہ سنت نہ چھوڑی اور نہ ہی اس میں کچھ اہمال برتا۔ یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ ایک بکری سے کم پر بھی ولیمہ کرنا صحیح ہے اور یہ کہ جو کھانا بھی سہولت کےساتھ میسر ہو اسی سے ولیمہ ہو جاتا ہے۔ اس کا دار ومدار انسان کی طاقت و وسعت پر ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية