البحث

عبارات مقترحة:

الملك

كلمة (المَلِك) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعِل) وهي مشتقة من...

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ رسول اللہ غروبِ آفتاب کے وقت باہر نکلے تو ایک آواز سنی۔ آپ نے فرمایا کہ: ’’ یہود کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جا رہا ہے۔‘‘

شرح الحديث :

ایک (دفعہ) رسول اللہ غروبِ آفتاب کے وقت باہر نکلے تو یہودیوں کی ایک آواز سنی کہ انھیں قبر میں عذاب ہو رہا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ یہود کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جا رہا ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية