البحث

عبارات مقترحة:

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

النصير

كلمة (النصير) في اللغة (فعيل) بمعنى (فاعل) أي الناصر، ومعناه العون...

جابر بن عبد اللہ - رضی اللہ عنہما - سے مروی ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ سعد بن ابی وقاص - رضی اللہ عنہ - آئے تو نبی کریم نے فرمایا: یہ میرے ماموں ہیں۔ اگر کوئی شخص ایسا ماموں رکھتا ہے تو وہ مجھے دکھائے۔

شرح الحديث :

سعد بن ابی وقاص - رضی اللہ عنہ - نبی کی مجلس مبارک کی طرف آ رہے تھے۔ جب نبی نے انہیں دیکھا تو فرمایا: یہ میرے ماموں ہیں جن پر مجھ فخر ہے۔ کوئی مجھے اپنا ماموں دکھائے تاکہ معلوم ہوجائے کہ میرے ماموں جیسا کوئی ماموں نہیں ہے۔ سعد بن وقاص -رضی اللہ عنہ - قبیلہ بنی زھرہ میں سے تھے اور نبی کی والدہ بی بی آمنہ بھی بنی زھرہ سے تھیں۔ سعد - رضی اللہ عنہ - بی بی آمنہ کے رشتہ دار تھے اور ماں کی طرف کے رشتہ دار ماموں ہوا کرتے ہیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية