البحث

عبارات مقترحة:

المقدم

كلمة (المقدِّم) في اللغة اسم فاعل من التقديم، وهو جعل الشيء...

الرزاق

كلمة (الرزاق) في اللغة صيغة مبالغة من الرزق على وزن (فعّال)، تدل...

براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی وفات ہوئی، تو اللہ کے رسول نے فرمایا: "ان کے لیے جنت میں ایک دودھ پلانے والی ہے"۔

شرح الحديث :

ماریہ قبطیہ سے اللہ کے رسول کے بیٹے ابراہیم علیہ السلام کی وفات اٹھارہ مہینے کی عمر میں ہوئی، تو اللہ کے نبی نے خبر دی کہ اللہ تعالیٰ نے جنت میں ان کے لیے ایک دودھ پلانے والی کو تیار کر رکھا ہے، جو ان کی ایام ِرضاعت کو پورا کرے گی۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية