البحث

عبارات مقترحة:

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

حضرت عائشہ- رضی اللہ عنہا- فرماتی ہیں کہـ’’ رسول اللہ نے حضرت خدیجہ - رضی اللہ عنہا - کی موجودگی میں کسی اور سے شادی نہیں کی حتی کہ آپ - رضی اللہ عنہا - فوت ہو گئیں۔‘‘

شرح الحديث :

رسول اللہ نے حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا کی موجودگی میں (دوسری) شادی نہیں کی یہاں تک کہ ان کا انتقال ہوگیا، اور اس س نبی کے نزدیک خدیجہ کے مقام و مرتبے کا پتہ چلتا ہے اور وہ آپ کی پہلی بیوی تھیں۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية