البحث

عبارات مقترحة:

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

المقيت

كلمة (المُقيت) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أقاتَ) ومضارعه...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

حضرت ابو ہریرہ - رضی اللہ عنہ - سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ’’جس نے حسن و حسین(رضی اللہ عنہما) سے محبت کی اُس نےمجھ سے محبت کی اور جس نے ان کو ناراض کیا گویا اس نے مجھے ناراض کیا‘‘۔

شرح الحديث :

نبی کے نواسے حضرت حسن اور حضرت حسین - رضی اللہ عنہما- سے جو محبت رکھتا ہے گویا کہ وہ رسول اللہ سے محبت کرتا ہے۔ اور جو ان کو ناپسند کرتا ہے گویا وہ نبی سے نفرت کرتا ہے۔ یہ بات ان کے مقام و مرتبہ کی دلیل ہے۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية