البحث

عبارات مقترحة:

الحسيب

 (الحَسِيب) اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على أن اللهَ يكفي...

اللطيف

كلمة (اللطيف) في اللغة صفة مشبهة مشتقة من اللُّطف، وهو الرفق،...

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

حضرت مسور بن مخرمہ - رضی اللہ عنہ - فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا ’’فاطمہ(رضی اللہ عنہا) میرے جسم کا ٹکڑا ہے، جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔‘‘

شرح الحديث :

نبی کریم یہ خبر دے رہے ہیں کہ ان کی بیٹی فاطمہ - رضی اللہ عنہا - ان کا حصہ ہے لہذا جس نے انھیں ناراض کیا گویا کہ اس نے رسول اللہ کو ناراض کیا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية