البحث

عبارات مقترحة:

الغني

كلمة (غَنِيّ) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من الفعل (غَنِيَ...

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ’’ رسول اللہ پر سخت سردی کے دن وحی نازل ہوتی تو آپ کی پیشانی سے پسینہ بہنے لگتا ‘‘۔

شرح الحديث :

اس حدیث میں اُم المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا بتا رہی ہیں کہ رسول اللہ پر صبح کے ٹھنڈے وقت وحی نازل ہوتی تو وحی کی شدت کی وجہ سے آپ کی پیشانی سے کثرت کے ساتھ پسینہ بہنا شروع ہو جاتا۔


ترجمة هذا الحديث متوفرة باللغات التالية