البحث

عبارات مقترحة:

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

المبين

كلمة (المُبِين) في اللغة اسمُ فاعل من الفعل (أبان)، ومعناه:...

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اوراس کے سقوط کا سبب بنے؟

الأردية - اردو

المؤلف شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ ، شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
القسم مقالات
النوع نصي
اللغة الأردية - اردو
المفردات التراجم وسير الأعلام من أئمة الإسلام والمصلحين - الخلافة والإمارة
شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا: بعض لوگ محمد بن عبدالوھاب ؒکی بے عزتی کرتے ہیں اوریہ تہمت لگاتے ہيں کہ انہوں نے خلافت عثمانیہ اورخلیفۃ المسلمین کے خلاف خروج کیا تھا ، اس لیے وہ مسلمانوں کے دشمن ہيں ، اوران کا جدال و بحث اسی مسئلہ کی اردگرد ہی گھومتا ہے ،تو کیا یہ صحیح ہے اوریہ کس طرح ہوسکتا ہے کہ کوئی بھی شخص امیرالمومنین کے خلاف لڑائی کرے باوجودیہ کہ وہ خلیفہ نماز پڑھتا اورزکاۃ وغیرہ بھی ادا کرتا ہو ؟ اوروہ یہ بھی کہتے ہیں کہ انہوں نے انگريز فوج کے ساتھ اتفاق کیا تھا اوران کے ساتھ مل کرمسلمانوں کے خلاف لڑائی کی ۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ مجھےاس تاریخی مسئلہ کا مفصل جواب دیں گے اورمیرے لیےاس بات کی وضاحت کریں گے کہ ہم کسے سچا مانيں ؟

المرفقات

2

کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اوراس کے سقوط کا سبب بنے
کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمۃ اللہ علیہ نے خلافتِ عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اوراس کے سقوط کا سبب بنے