البحث

عبارات مقترحة:

المنان

المنّان في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من المَنّ وهو على...

الأعلى

كلمة (الأعلى) اسمُ تفضيل من العُلُوِّ، وهو الارتفاع، وهو اسمٌ من...

المتكبر

كلمة (المتكبر) في اللغة اسم فاعل من الفعل (تكبَّرَ يتكبَّرُ) وهو...

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا اندازِ محبت

الأردية - اردو

المؤلف عبد المحسن القاسم ، شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
القسم مقالات
النوع نصي
اللغة الأردية - اردو
المفردات تفسير طبقة الصحابة - محمد صلى الله عليه وسلم - حقوق النبي صلى الله عليه وسلم
امام وخطیب مسجد نبوی ڈاکٹرعبد المحسن القاسم حفظہ اللہ نے 23 ربیع الاول 1435ھ کا خطبہ جمعہ ’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام کا اندازِ محبت‘‘ کے عنوان پر دیا جس میں انہوں نے فرمایا کہ: اطاعت الہی اس دنیا میں ہر بھلائی کا ذریعہ ہے، جبکہ معصیتِ الہی بدبختی اور پریشانیوں کا موجب ہے، پھر انہوں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی ایسی انمول مثالیں پیش کیں جن میں بغیر چوں چرا کے کامل اتباع کا رنگ بھرا ہوا تھا، اس خطبہ کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ ہم بھی صحابہ کرام کی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کا اظہار کریں، اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب ہم شرک وبدعت کو چھوڑ کر آپ کی سنت کو دل وجان سے ماننے لگ جائیں۔