البحث

عبارات مقترحة:

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

الباسط

كلمة (الباسط) في اللغة اسم فاعل من البسط، وهو النشر والمدّ، وهو...

القدوس

كلمة (قُدُّوس) في اللغة صيغة مبالغة من القداسة، ومعناها في...

جادوگر اور کاہنوں کا شرعی حکم

الأردية - اردو

المؤلف عبد العزيز بن عبد الله بن باز ، محمد اسماعيل محمد بشير
القسم كتب وأبحاث
النوع نصي
اللغة الأردية - اردو
المفردات العقيدة - السحر
جادوگروں اور کاہنوں کا شرعی حکم: موجودہ زمانے میں جھاڑ پھونک کرنے والوں کی کثرت ہے، جو طب کا دعویٰ کرکے جادو وکہانت کے ذریعہ بیماریوں کا علاج کرتے ہیں، اور سادہ لوح عوام کو دھوکہ دے کران کے مال ودولت کو آسانی سے ہڑپ کرجاتے ہیں، لہذا دینی خیرخواہی کے طورپر کالے علم والے جعلی عاملوں، شعبدہ بازوں اور جادوگروں وغیرہ کے شرسے بچانے کی خاطرزیر نظر کتابچہ کو ترتیب دیا گیا ہے، اورجناب محمد اسماعیل محمد بشیرحفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھال کر اردودان طبقہ کے لئے اس سے فائدہ اٹھانا آسان کردیا ہے۔