البحث

عبارات مقترحة:

الواحد

كلمة (الواحد) في اللغة لها معنيان، أحدهما: أول العدد، والثاني:...

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

آخرت کے دن پر ایمان لانے کے تقاضے

الأردية - اردو

المؤلف ماجد بن سليمان الرسي ، سیف الرحمن تیمی
القسم مقالات
النوع نصي
اللغة الأردية - اردو
المفردات الإيمان باليوم الآخر
آخرت پر ایمان لانے سے متعلق خطبات کا یہ ایک مفید سلسلہ ہے‘ ان خطبات میں ذکر کیا گیا ہے کہ مکلف بندہ پر آخرت کے تعلق سے کن امور پر ایمان لانا واجب ہے‘ قبر میں دفن کئے جانے سے لیکر (بعث بعد الموت تک)‘ ان خطبات میں قیامت کے مناظر کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے‘ قیامت کی بڑی نشانیوں سے لے کر جنت یا جہنم میں اپنی منزل تک پہنچنے کی تفصیلات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔یہ آٹھ (۸) خطبات پر مشتمل ایک مفیدہ سلسلہ ہے‘ جو شخص ان مباحث کو اچھی طرح فہم وبصیرت کے ساتھ جان لے‘ وہ آخرت کے دن پر ضرور ایمان لائے گا ۔

المرفقات

8

آخرت کے دن پر ایمان لانے کے تقاضے- قسط ۱
آخرت پر ایمان لانے کے تقاضے - قسط 2
آخرت کے دن پر ایمان لانے کے تقاضے - قسط 3
آخرت کے دن پر ایمان لانے کے تقاضے -قسط 4 (جنت کے دس صفات)
آخرت کے دن پر ایمان لانے کے تقاضے - قسط 5
آخرت کے دن پر ایمان لانے کے تقاضے - قسط 6
آخرت کے دن پر ایمان لانے کے تقاضے - 7
آخرت کے دن پر ایمان لانے کے تقاضے - قسط 8