البحث

عبارات مقترحة:

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

الودود

كلمة (الودود) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فَعول) من الودّ وهو...

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

مُشَافَہَہ
(الْمُشَافَهَة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دو یا زیادہ لوگوں کا آمنے سامنے بات کرنا۔

الشرح المختصر

مُشَافَہَہ: دو یا اس سے زیادہ لوگوں کا براہِ راست آمنے سامنے ایک دوسرے سے بات چیت کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر

مُشَافَهَة: روبرو بات کرنا۔ جیسے کہا جاتا ہے: ’’شَافَهْتُ الرَّجُلَ أُشَافِهُهُ مُشَافَهَةً‘‘ یعنی میں نے اس سے آمنے سامنے بات کی۔ ’مُشَافَهَة‘ کی اصل الشَّفَة (ہونٹ) ہے۔ جو کہ جسم کا وہ حصہ ہے جو منہ کو محیط اور دانتوں کو چھپائے ہوئے ہے۔