البحث

عبارات مقترحة:

العليم

كلمة (عليم) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

الحق

كلمة (الحَقِّ) في اللغة تعني: الشيءَ الموجود حقيقةً.و(الحَقُّ)...

استفتاء، فتوی طلب کرنا
(الاسْتِفْتَاء)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی خاص معاملے میں شرعی حکم دریافت کرنا ۔

التعريف اللغوي المختصر

استفتاء کا لغوی معنی ہے فتوی مانگنا۔ یعنی کسی شے کی وضاحت اور اس کی تفسیر طلب کرنا۔ فتوی کا لفظ دراصل ’الفُتُوَّۃ‘ سے نکلا ہے جس کا معنی ہے قوت۔ ’الفَتَی‘ اس جوان کو کہتے ہیں جو بڑا ہو کر تنومند ہو جائے۔ ’استفتاء‘ کے یہ معانی بھی آتے ہیں پوچھنا، مشورہ لینا اور رائے مانگنا۔