البحث

عبارات مقترحة:

الحكم

كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

الرقيب

كلمة (الرقيب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

مِحراب، بالا خانہ، گھر کی اچھی جگہ، محل، گھر کا صدر مقام یا اچھا حصہ جہاں معزز لوگ بیٹھتے ہیں، مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کی جگہ۔
(الْمِحْرَابُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

مسجد کے قبلے کی طرف والی دیوار میں کشادہ جگہ جہاں دوران نماز امام کھڑا ہوتا ہے۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر

ـمِحْرَابُ: گھر کا صدر مقام اور بہترین حصہ، ایک قول کے مطابق اس سے مراد بیٹھنے کی جگہوں میں سب سے اچھی جگہ ہے۔ اس کا اطلاق مسجد میں امام کے کھڑے ہونے کی جگہ پر بھی ہوتا ہے۔ اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں: کمرہ ، بالائی جگہ اور قبلہ۔