البحث

عبارات مقترحة:

الكريم

كلمة (الكريم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل)، وتعني: كثير...

الحفي

كلمةُ (الحَفِيِّ) في اللغة هي صفةٌ من الحفاوة، وهي الاهتمامُ...

البر

البِرُّ في اللغة معناه الإحسان، و(البَرُّ) صفةٌ منه، وهو اسمٌ من...

مجوس (آتش پرست)
(الْمَجُوس)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کافروں کا ایک گروہ جو آگ، سورج اور چاند کی عبادت کرتے ہیں۔

الشرح المختصر

مَجُوسِيَّةُ: مجوسیت ایک پرانا مذہب ہے جو تاروں اور آگ کی تعظیم وتقدیس پر قائم ہے۔ یہ زرتشت تھا جس نے اس کی تجدید کی، اسے پھیلایا اور اس میں اضافہ کیا۔ ان کے عقائد میں سے دو بنیادی اصولوں: نور اور ظلمت کا قول ہے۔ ان کا خیال ہے کہ خیر کا سبب نور ہے اور شر کا سبب ظلمت۔

التعريف اللغوي المختصر

مَجُوسُ: اس کا مفرد مجوسی ہے جو کہ مجوسیت کی طرف منسوب ہے۔ یہ ایک مذہب ہے جس کے پیرو آگ، سورج اور چاند کی پوجا کرتے ہیں۔ یہ فارسی زبان سے معرّب ہے۔