البحث

عبارات مقترحة:

السلام

كلمة (السلام) في اللغة مصدر من الفعل (سَلِمَ يَسْلَمُ) وهي...

الحيي

كلمة (الحيي ّ) في اللغة صفة على وزن (فعيل) وهو من الاستحياء الذي...

القريب

كلمة (قريب) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فاعل) من القرب، وهو خلاف...

ماہیت
(الْمَاهِيَّة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ما ھو (وہ کیا ہے)؟ كے جواب ميں کہی جانے والی بات جو نفس میں اس شے کا تصور پیدا کردے۔

الشرح المختصر

'ماہیت' سے مراد وہ شے ہے جو نفس اور ذہن میں نقش ہوجائے، چاہے وہ خارج میں موجود ہو یا نہ ہو۔ اہلِ سنت اللہ تعالی کے لیے ماہیت کا اثبات کرتے ہیں۔ اللہ کی ماہیت سے مراد وہ حقیقت ہے جو صرف اسی کے ساتھ خاص ہے اور اس کی وجہ سے وہ دوسروں سے متمیز ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے وہ دوسروں سے مختلف ہوتا ہے اور اس سے مراد اللہ تعالی کی ذات ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

الماهِيَّةُ: لفظ (مَا هِيَ) کی طرف منسوب ایک اسم ہے۔ 'ماہیت' کا معنی ہے ’کسی شے کی حقیقت اور اس کی طبیعت‘۔ ’ماہیت‘ کا معنی 'وجود' بھی آتا ہے۔