البحث

عبارات مقترحة:

الظاهر

هو اسمُ فاعل من (الظهور)، وهو اسمٌ ذاتي من أسماء الربِّ تبارك...

المحيط

كلمة (المحيط) في اللغة اسم فاعل من الفعل أحاطَ ومضارعه يُحيط،...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

قرض مانگنا
(الاِسْتِدَانَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اس شرط پر کسی سے مال لینا کہ مستقبل میں اتنا ہی واپس کیا جائے گا۔

الشرح المختصر

’استدانہ‘ سے مراد کسی شخص کا دوسرے سے اس شرط پر مال طلب کرنا ہے کہ وہ مستقبل میں اتنا ہی واپس ادا کرے گا۔ چاہے وه مال خريد وفروخت کا بدل ہو، کرایہ، قرض یا ضمانت کی صورت میں ہو۔ قرض یا تو حقوق اللہ کی ادائیگی کے لیے ہو گا، جیسے حج اور زکوۃ وغیرہ، یا حقوق العباد کے لیے ہوگا جیسے بیوی بچوں کی کفالت کے لیے ، یا قرض وغیرہ کی ادائیگی کے لیے ، یا اپنی ذات کے حق کے لیے جیسے اضطرار کی حالت میں زندہ رہنے کے لیے۔

التعريف اللغوي المختصر

’اِسْتِدانہ‘ سے مراد قرض طلب کرنا اور اُدھار مانگنا ہے۔ کہاجاتا ہے ’اِسْتدانَ، یَسْتَدِینُ، اِسْتِدانَۃً‘ کہ اس نے کسی دوسرے سے قرض مانگا۔ قرض اس رقم کو کہتے ہیں جو مال میں سے ایسے شخص کو دی جاتی ہے جو اس سے نفع کما کر اس کا بدل واپس کرتا ہے۔