البحث

عبارات مقترحة:

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

الجواد

كلمة (الجواد) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعال) وهو الكريم...

الوتر

كلمة (الوِتر) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل، ومعناها الفرد،...

قَیّم، نگران
(الْقِيَمُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

”قیم“ وہ شخص ہے جس پر ”محجور علیہ“ کے معاملات کی ذمہ داری ہو، بایں طور کہ وہ محجور علیہ کے مال میں تصرّف کیے بغیر اس کی حفاظت کرتا ہے۔

الشرح المختصر

”قیم“ وہ شخص ہے جس کو حاکم متعین کرے تاکہ وہ ان لوگوں کی وصیتوں پر عمل کروائے جن لوگوں نے اپنی وصیت کی تنفیذ کیلئے کسی فردِ معین کو وصیت نہیں کی تھی، نیز تا کہ وہ (قیم) ان کی اولاد میں سے محجور افراد (وہ افراد جن کو تصرف کرنے سے روک دیا گیا ہو) جیسے بچوں، پاگلوں اور کم عقلوں کے معاملات کی دیکھ بھال کرے، اور ان گم شدہ لوگوں کے اموال کی حفاظت کرے جن کا کوئی وکیل نہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر

القَيِّمُ: وہ شخص ہے جو کسی کام کی دیکھ بھال اور تحفظ کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ اسی سے قوم کے سردار کو ”قِيِّمُ القَوْمِ“ کہتے ہیں کیونکہ وہ قوم کے معاملات اور ان کے مسائل کی ذمہ داری اٹھاتا ہے۔