البحث

عبارات مقترحة:

الباطن

هو اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (الباطنيَّةِ)؛ أي إنه...

الخبير

كلمةُ (الخبير) في اللغةِ صفة مشبَّهة، مشتقة من الفعل (خبَرَ)،...

العليم

كلمة (عليم) في اللغة صيغة مبالغة من الفعل (عَلِمَ يَعلَمُ) والعلم...

قتلِ خطا
(الْقَتْلُ الخَطَأُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ایسا قتل جو بغیر ارادۂ قتل اور كسى معین شخص کو ہدف بنائے بغیر، یا ان دونوں میں سے کسی ایک کا بھی ارادہ کئے بغیر ہو جائے۔

الشرح المختصر

’قتلِ خطا‘ کی دو قسمیں ہیں: پہلی قسم: یہ ہے کہ اس میں وہ شخص نقصان دہ عمل کا ارادہ نہ رکھتا ہو، بلکہ وہ اس حال میں سرزد ہو جائے کہ وہ اس سے بے خبر ہو، مثلاً کسی آدمی کے ہاتھ سے ایک لکڑی چھوٹ کر کسی دوسرے شخص پر گر جائے جس کی وجہ سے اس شخص کی موت ہوجائے۔ دوسری قسم: یہ ہے کہ وہ شخص مقتول شخص کا ارادہ نہ رکھتا ہو، بلکہ وہ کسی اور (کو قتل کرنے) کا ارادہ رکھتا ہو لیکن اندازہ لگانے میں غلطی کرجائے، مثلاً ایک آدمی کسی شخص کو حربی کافر سمجھتے ہوئے قتل کردے، پھر پتہ چلے کہ وہ مسلمان تھا۔