البحث

عبارات مقترحة:

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

القدوس

كلمة (قُدُّوس) في اللغة صيغة مبالغة من القداسة، ومعناها في...

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

فتنہ، آزمائش
(الْفِتْنَة)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

وہ امور جن کے ذریعے سے انسان کا امتحان ہوتا ہے تاکہ اس کے اچھے یا برے ہونے کا علم ہوسکے۔

الشرح المختصر

فتنہ:ہر وہ حادثہ جو کسی انسان کے ساتھ پیش آتا ہے اور اس کے باطن کی حقیقت واشگاف کردیتا اور اس کے بھلے بُرے ہونے کو ظاہر کردیتا ہے، خواہ اس کا تعلق قول سے ہو، یا فعل، یا اعتقاد اور یا کسی دیگر چیز سے ہو۔ ہر فتنہ کی جڑ آراء کو شریعیت پراور خواہش پرستی کو عقل سلیم پر مقدم کرنا ہے۔ فتنے کئی طرح کے ہوتے ہیں۔ جن میں سے دواہم بنیادی فتنے یہ ہیں: 1. شکوک وشبہات کے فتنے: ایسے فتنوں کی دراندازی دین میں ہوتی ہے، جس کی وجہ بصیرت کی کمزوری، کم علمی اور خواہشاتِ نفس کا حصول بنتی ہے۔ 2. شہوانی فتنے: ایسے فتنوں کی دراندازی انسان کے اخلاق وکردار، پیٹ سے وابستہ لذتوں اور شرم گاہوں وغیرہ میں ہوتی ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

فتنہ: ابتلاء، امتحان اور آزمائش کو کہتے ہیں۔ یہ دراصل ’فَتن‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’جلانا‘۔