البحث

عبارات مقترحة:

الوهاب

كلمة (الوهاب) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) مشتق من الفعل...

الوارث

كلمة (الوراث) في اللغة اسم فاعل من الفعل (وَرِثَ يَرِثُ)، وهو من...

السميع

كلمة السميع في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) بمعنى (فاعل) أي:...

علوِ ہمت، بلندیٔ ہمت
(عُلُوُّ الهِمَّةِ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کمال اور بلندى کى جستجو کرنا خود کے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی اور نقص و پستی پر قناعت نہ کرنا۔

الشرح المختصر

علوّ ہمت کا مفہوم یہ ہے کہ انسان کے سینے میں اچھائیوں اور خوبیوں کى حصولیابی کے لیے ایسا سچا اور بلند حوصلہ انگڑائی لیتا رہے جو اسے چھوٹی اور معمولی چیزوں پر راضی نہ ہونے دے بلکہ اسے تا حدِ امکان عظیم مقاصد کا طلبگار بنائے۔ علوِ ہمت کے پانچ میادین ہیں؛ طلبِ علم، عبادت، استقامت، تلاشِ حق، دعوت وتبلیغ اور اللہ کى راہ میں جہاد۔