البحث

عبارات مقترحة:

الإله

(الإله) اسمٌ من أسماء الله تعالى؛ يعني استحقاقَه جل وعلا...

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

المتين

كلمة (المتين) في اللغة صفة مشبهة باسم الفاعل على وزن (فعيل) وهو...

صداقہ، دوستی
(الصَّدَاقَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دو یا دو سے زائد اشخاص میں پائی جانے والی دوستی اور یارانہ۔

الشرح المختصر

صداقہ: اس سے مراد ہے دلوں اور نفسوں کا دوستی پر اتفاق کرنا۔ جب ہر ایک شخص اپنے ساتھی کے تئیں دل میں دوستی چھپائے رکھتا ہے تو اس کا باطن بھی ظاہر کی طرح ہو جاتا ہے اور وہ آپس میں دوست کہلاتے ہیں۔ شریعت مسلمانوں کے بیچ صداقت ودوستی کی خواہاں ہے اس کو عام طور سے اللہ تعالی کے راستے میں بھائی چارگی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

صداقہ: صِدْق سے مشتق ہے، جو دوستی اور خیر خواہی کے معنی میں آتا ہے۔ یہ صحبت اختیار کرنے اور چمٹے رہنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ اس کی اصل صِدق ہے جو جھوٹ اور خلافِ واقع کی ضد ہے۔