البحث

عبارات مقترحة:

الأكرم

اسمُ (الأكرم) على وزن (أفعل)، مِن الكَرَم، وهو اسمٌ من أسماء الله...

المنان

المنّان في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من المَنّ وهو على...

الحي

كلمة (الحَيِّ) في اللغة صفةٌ مشبَّهة للموصوف بالحياة، وهي ضد...

سلطان
(السُّلْطَان)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

ملک میں موجود حکومتی مشینری کا ہر وہ شخص جس کے پاس مجبورکرنے کا حق ہو۔

الشرح المختصر

ملک میں انتظامی اور حکومتی شعبوں میں موجود ہر وہ صاحب منصب جس کے پاس بوقت ضرورت طاقت استعمال کرنے کا حق ہو تاکہ لوگوں سے احکامات اور قوانین کی بجا آوری کروائی جاسکے۔ یہ حق عموما ًعمومی اقتدار کے مالک کو حاصل ہوتا ہے جیسے خلیفہ اور امام اعظم۔

التعريف اللغوي المختصر

سلطان: ’حاکم ‘و ’والی‘۔ یہ لفظ دراصل ’سلاطة ‘سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’قوت ‘، ’قدرت ‘اور ’غلبہ ‘۔ اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں :’ خلیفہ ‘، ’امام ‘، ’قاضی ‘۔