البحث

عبارات مقترحة:

التواب

التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...

القاهر

كلمة (القاهر) في اللغة اسم فاعل من القهر، ومعناه الإجبار،...

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

سونے، چاندی یا کسی اور دھات کا کسی خاص شکل میں ڈھالا ہوا ٹکڑا
(السَّبِيكَةُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

سونے یا چاندی کا پگھلایا ہوا کسی خاص شکل میں ڈھالا ہوا ٹکڑا۔

التعريف اللغوي المختصر

السَّبِيكَةُ: سونے کا مستطیل نما ٹکڑا۔ یہ دراصل السَّبْك سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے پگھلانا۔ ”سَبَكْتُ الذَّهَبَ، سَبْكاً“ اس وقت کہا جاتا ہے جب میں نے سونے کو پگھلا کر اسے سانچے میں ڈالا اور اسے آلودگیوں سے صاف کیا۔