البحث

عبارات مقترحة:

الله

أسماء الله الحسنى وصفاته أصل الإيمان، وهي نوع من أنواع التوحيد...

المتعالي

كلمة المتعالي في اللغة اسم فاعل من الفعل (تعالى)، واسم الله...

الآخر

(الآخِر) كلمة تدل على الترتيب، وهو اسمٌ من أسماء الله الحسنى،...

لید، جانور کا فضلہ
(الرَّوْثُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

غیر انسان کا فضلہ اور اور اس کا گوبر، چاہے وہ کھر والے جانوروں میں سے ہو یا نہ ہو، جیسے اونٹ اور بکری۔

الشرح المختصر

روث: بنی آدم کے علاوہ چوپاؤں وغیرہ جیسے اونٹ، گائے، بکری اور اسی طرح کے دیگر جانوروں کے فضلہ کو کہتے ہیں۔ یہ انسانوں کے علاوہ کے لیے پاخانہ کی طرح ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

روث: ’کھر والے جانور کی لید اور اس کا فضلہ‘، کہا جاتا ہے: ”راثَ ذُو الحافِرِ، يُرَوِّثُ، رَوْثاً“ یعنی کھر والے جانور نے لید کیا۔