التواب
التوبةُ هي الرجوع عن الذَّنب، و(التَّوَّاب) اسمٌ من أسماء الله...
خاوند کی طرف سے اس کی بیوی کے پاس اسے طلاق کی خبر دینے کے لیے بھیجا گیا شخص۔
’رسول‘ عام فقہی معنی میں: وہ شخص ہوتا ہے جو ایک شخص کا پیغام لے کر دوسرے شخص کے پاس جاتا ہے، خواہ وہ پیغام تحریری ہو یا تحریر شدہ نہ ہو۔ طلاق میں وکیل بنانے کے باب میں اس کا معنی: خاوند سے بیوی کی طرف پیغامِ طلاق لے جا کر پہنچانے والا شخص ہوتا ہے۔
الرسول: ’فرستادہ‘ یعنی پیغام پہنچانے کے لیے پیامبر۔ کہا جاتا ہے: ’أَرْسَلْتُ رَسولاً ‘ یعنی میں نے اسے ایک پیغام دے کر بھیجا تاکہ وہ اسے پہنچائے۔ یہ ’’کسی کی طرف بھیجے گئے‘‘ کے معنی میں بھی آتا ہے۔