البحث

عبارات مقترحة:

المؤمن

كلمة (المؤمن) في اللغة اسم فاعل من الفعل (آمَنَ) الذي بمعنى...

الفتاح

كلمة (الفتّاح) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعّال) من الفعل...

رَبْض؛ چوپایوں کا باڑا، شہر کے اردگرد کا علاقہ اور رہائش گاہیں۔
(الرَّبَضُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

شہر کے اِردْ گِرْد واقع گھر اور رہائش گاہیں۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر

’رَبض‘: یہ ’ارباض‘ کا مفرد ہے جس کا حقیقی معنی ہے ’سکون‘ اور ’ٹھہراؤ‘۔ ’رَبَضُ المدِينَةِ ‘سے مراد ’شہر کے گرد کی کھلی جگہ ہے‘۔ ’رَبض الغنم‘ سے مراد ’بھیڑ بکریوں کے پڑاؤکی جگہ‘ ہے (یعنی باڑا)۔