الحكم
كلمة (الحَكَم) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فَعَل) كـ (بَطَل) وهي من...
دوسرے پر رحم و شفقت کرنے میں مبالغہ آرائی کرنا بایں طور کہ اسے نہ کوئی ضرر پہنچے اور نہ ہی اسے کوئی ناپسندیدہ شے لاحق ہو۔
’رافت‘ اہلِ ایمان کے خصائل میں سے ایک عظیم خصلت اور ایسا کریمانہ خلق ہے جو اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوقات کو شامل ہے، چاہے وہ انسان ہو یا جانور، قریبی ہو یا دور کا، مسلمان ہو یا کافر۔ اس سے مراد وہ رحم و شفقت ہے جو نقصان یا برائی کی رسائی کو روک دیتی ہے۔
الرَّأْفَةُ: شدید اور بہت زیادہ رحم دلی۔ جب کوئی کسی پر حد درجہ رحم دلی کرے تو کہا جاتا ہے: ”رَأَفَ بِهِ رَأفَةً“۔ اس کا حقیقی معنی ہے: ’نرم دلی‘ اور ’رحم دلی‘۔