البحث

عبارات مقترحة:

الشهيد

كلمة (شهيد) في اللغة صفة على وزن فعيل، وهى بمعنى (فاعل) أي: شاهد،...

الجميل

كلمة (الجميل) في اللغة صفة على وزن (فعيل) من الجمال وهو الحُسن،...

الشاكر

كلمة (شاكر) في اللغة اسم فاعل من الشُّكر، وهو الثناء، ويأتي...

دھیمی آواز سے قرآت کرنا
(الإِخْفَاء)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

قرآت وغیرہ میں آواز کو پست رکھنا اور اس میں جہر نہ کرنا۔

الشرح المختصر

’اخفا‘ کہتے ہیں نمازی کا قرآت اور تکبیر وغیرہ میں اپنی آواز کو اتنا پست کرنا کہ اسے صرف وہ خود اور بسا اوقات اس کے پاس کھڑے ایک یا دو لوگ سن سکیں۔

التعريف اللغوي المختصر

اخفاء کا معنی ہے چُھپانا اور ڈھانپنا۔ اس کی ضد ہے اظہار اور اعلان۔ اس کے علاوہ ’اخفاء‘ ’کتمان‘، ’رازداری‘ وغیرہ کے معنی میں بھی آتا ہے۔