البحث

عبارات مقترحة:

الرفيق

كلمة (الرفيق) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) من الرفق، وهو...

العظيم

كلمة (عظيم) في اللغة صيغة مبالغة على وزن (فعيل) وتعني اتصاف الشيء...

البصير

(البصير): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على إثباتِ صفة...

دلالتِ تضمنی
(دَلَالَةُ التَّضَمُّن)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

لفظ کی تفسیر اس کے بعض مفہوم یا اس کے معنی کے ایک جز کے ساتھ کرنا۔

الشرح المختصر

دَلالَتِ تضمنی: لفظ کا اس کے مفہوم کے ایک جز پر دلالت کرنا جو کہ اس کے کل مدلول (کلی مفہوم) کے ضمن میں ہوتا ہے۔ اسے یہ نام اس لیے دیا گیا کیوں کہ اس میں معنی مدلول کے جز کو متضمن ہوتا ہے یا (دوسرے الفاظ میں مدلول کا یہ) جز معنی موضوع لہ کے ضمن میں پایا جاتا ہے۔ اس نوع کی ایک مثال اللہ کے اسم ”السمیع“ کی صرف اللہ کی ذات پر اور صرف صفت سماعت پر دلالت ہے۔