البحث

عبارات مقترحة:

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

القوي

كلمة (قوي) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) من القرب، وهو خلاف...

البارئ

(البارئ): اسمٌ من أسماء الله الحسنى، يدل على صفة (البَرْءِ)، وهو...

شرعی طور پر کسی کام سے منع کرنا اور روکنا
(الحَظْر)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

کسی کام سے روک دینا اور شرعا اس کو چھوڑ دینے کا مطالبہ کرنا بایں طور کہ اسے چھوڑ دینے والا ثواب اور کرنے والا سزا کا مستحق ہوتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

الحَظْرُ: ”حَظَرَ“ فعل کا مصدر ہے جس کا معنی ہے: روکنا۔ اس کا متضاد ”الإِباحَة“ (اجازت دینا) ہے۔ اس لفظ کا حقیقی معنی روکنے پر دلالت کرتا ہے۔ کہا جاتا ہے: ”حَظَرْتُ الشَّيْءَ، أَحْظُرُهُ، حَظْراً“ یعنی میں نے اس شے کو روک دیا۔