البحث

عبارات مقترحة:

الرءوف

كلمةُ (الرَّؤُوف) في اللغة صيغةُ مبالغة من (الرأفةِ)، وهي أرَقُّ...

الرحيم

كلمة (الرحيم) في اللغة صيغة مبالغة من الرحمة على وزن (فعيل) وهي...

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

جہنّم
(جَهَنَّم)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

اس آگ کا ایک نام ہے جس کے ذریعہ اللہ عز وجل عذاب کے مستحق لوگوں کو عذاب دے گا۔

الشرح المختصر

جہنّم اس آگ کا نام ہے جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ آخرت میں عذاب دے گا۔ اس کے سات طبقات ہیں۔ ہر طبقہ کے لیے شیطان کے پیروکاروں سے ایک تقسیم شدہ حصہ ہے - اللہ تعالیٰ ہمیں اس آگ سے محفوظ فرمائے -۔

التعريف اللغوي المختصر

جہنّم: ’یہ اس آگ کا نام ہے جس کے ذریعے اللہ تعالیٰ آخرت میں عذاب دے گا‘۔ یہ عجمی لفظ ہے جو عجمہ اور تعریف کی وجہ سے غیر منصرف ہے۔ بعض اہلِ لغت کا خیال ہے کہ یہ عربی لفظ ہے، آخرت کی آگ کو ’جہنم‘ اس لیے کہتے ہیں کہ اس کی گہرائی بہت زیادہ ہے۔