البحث

عبارات مقترحة:

الوكيل

كلمة (الوكيل) في اللغة صفة مشبهة على وزن (فعيل) بمعنى (مفعول) أي:...

الحفيظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحفيظ) اسمٌ...

المولى

كلمة (المولى) في اللغة اسم مكان على وزن (مَفْعَل) أي محل الولاية...

اجتہادی مسائل میں مجتہد کا ترجیح سے توقف اختیار کرنا
(التَّوَقُّف)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

دلائل میں تعارض کے سبب کسی مجتھد کا اجتہادی امور میں ترجیح سے رک جانا۔

الشرح المختصر

اصول فقہ کی اصطلاح میں ’توقف‘ سے مراد مجتہد کا کسی اجتہادی مسئلہ میں من جملہ اقوال مین سے کسی ایک قول کو اختیار کرنے سے رک جانا ہے۔ اس کی وجہ مسئلہ کے دلائل میں تعارض یا مجتہد کا کسی قول کو ترجیح دینے سے عاجز ہونا یا مجتہد کى ان دلائل تک رسائی نہ ہونا وغیرہ ہو سکتی ہے۔ ’توقف‘ علم، ورع اور تقوی کے کمال کی علامت ہے۔

التعريف اللغوي المختصر

کسی چیز سے باز آنے یا رکنے کو ’توقف ‘کہتے ہیں۔ اس کى ضد استمرار اور جاری رہنا ہے۔ اس لفظ کا اصل مفہوم ’ٹھہرنے‘ کا ہے۔