البحث

عبارات مقترحة:

الرحمن

هذا تعريف باسم الله (الرحمن)، وفيه معناه في اللغة والاصطلاح،...

المجيب

كلمة (المجيب) في اللغة اسم فاعل من الفعل (أجاب يُجيب) وهو مأخوذ من...

الأحد

كلمة (الأحد) في اللغة لها معنيانِ؛ أحدهما: أولُ العَدَد،...

تناقض
(التَّنَاقُضُ)


من موسوعة المصطلحات الإسلامية

المعنى الاصطلاحي

مدعی یا گواہ کی طرف سے ایسی بات کا صادر ہونا جو اس کے دعویٰ یا گواہی کے بطلان کو مستلزم ہو، خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا حقوق العباد سے۔

الشرح المختصر

تناقض: مدعی یا گواہ کی طرف سے ایسی بات کا صادر ہونا جو مدعی کے دعویٰ یا گواہ کی گواہی کے بطلان کو مستلزم ہو۔ خواہ معاملہ حقوق اللہ میں سے ہو جیسے کوئی شخص پہلے زنا کا اقرار کرے اور پھر اس سے انکار کر دے، یا معاملہ حقوق العباد سے متعلق ہو جیسے کوئی شخص کسی پر اپنے قرض کا دعویٰ کرے اور پھر اس سے انکار کر دے۔

التعريف اللغوي المختصر

تناقض: ٹکڑاؤ اورتنافر۔ یہ تضاد، تعارض، بطلان اور فساد کے معنی میں بھی آتا ہے۔